پنجاب میں ابوهر سیکٹر کی سرحدی چوکی سووانا پر آج علی الصبح سرحدی سیکورٹی فورس اور اسمگلروں کے درمیان ہونے والے تصادم میں دو اسمگلر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
جائے حادثہ سے
ہتھیار اور 15 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 75 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔
بی ایس ایف کے ترجمان مطابق سووانا چوکی کے علاقے میں کچھ اسمگلر دراندازی کرنے کی کوشش کر رہے تھے